May 7, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 40

وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَى وَحُسْنَ مَآبٍ

اور حقیقت یہ ہے کہ اُن کو ہمارے پاس خاص تقرب حاصل ہے، اور بہترین ٹھکانا !

آیت ۴۰:   وَاِنَّ لَہٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰی وَحُسْنَ مَاٰبٍ: ’’اور اُس کے لیے ہمارے پاس مقامِ قرب بھی ہے اور بہت عمدہ ٹھکانہ بھی۔‘‘

        جب وہ ؑلوٹ کر ہمارے پاس آئے گا تو اسے مقامِ قرب‘ بہت بلند مراتب اور بڑے بڑے انعامات سے نوازا جائے گا۔ 

UP
X
<>