May 5, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 49

هَذَا ذِكْرٌ وَإِنَّ لِلْمُتَّقِينَ لَحُسْنَ مَآبٍ

یہ سب کچھ ایک نصیحت کا پیغام ہے، اور یقین جانو کہ جو لوگ تقویٰ اختیار کرتے ہیں ، آخری ٹھکانے کی بہتری اُنہی کے حصے میں آئے گی

آیت ۴۹:   ہٰذَا ذِکْرٌ وَاِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍ: ’’یہ ایک ذکر ہے‘ اور یقینا متقین کے لیے بہت ہی اچھی لوٹنے کی جگہ ہے۔‘‘ 

UP
X
<>