May 4, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 58

وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ

اور اُن طرح طرح کی چیزوں کا جو اسی جیسی (تکلیف دہ) ہوں گی

آیت ۵۸:    وَّاٰخَرُ مِنْ شَکْلِہٖٓ اَزْوَاجٌ : ’’اور اسی طرح کی کئی دوسری چیزیں بھی۔‘‘

        اور اسی طرح کی مزید خوفناک‘ گندی اور بدذائقہ چیزیں بھی اہل جہنم کو کھانے اورپینے کے لیے دی جائیں گی۔ 

UP
X
<>