May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 73

فَسَجَدَ الْمَلائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ

پھر ہوا یہ کہ سارے کے سارے فرشتوں نے تو سجدہ کیا

آیت ۷۳:   فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمْ اَجْمَعُوْنَ: ’’تو سجدہ کیا سب کے سب فرشتوں نے‘ اکٹھے ہو کر۔‘‘

        یہ بہت پر زور اسلوب ہے۔ یہ آیت اس سے پہلے جوں کی توں سورۃ الحجر (آیت: ۳۰) میں بھی آ چکی ہے۔ 

UP
X
<>