May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 87

إِنْ هُوَ إِلاَّ ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ

یہ تو دُنیا جہان کے لوگوں کیلئے بس ایک نصیحت ہے

آیت ۸۷:   اِنْ ہُوَ اِلَّا ذِکْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ : ’’نہیں ہے یہ مگر ایک یاد دہانی اور نصیحت تمام جہان والوں کے لیے۔‘‘ 

UP
X
<>