قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 12
وَأُمِرْتُ لأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِينَ
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلا فرماں بردار میں بنوں ۔‘‘
آیت ۱۲: وَاُمِرْتُ لِاَنْ اَکُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ: ’’اور مجھے حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلا فرماں بردار میں خود بنوں ۔ ‘‘
ایسا ممکن نہیں کہ میں تم لوگوں کو تواللہ کی فرماں برداری کی دعوت دوں اور خود مجھے اس کی پروا نہ ہو۔