May 8, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 25

كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَأَتَاهُمْ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لا يَشْعُرُونَ

جولوگ ان سے پہلے تھے، اُنہوں نے بھی (پیغمبروں کو) جھٹلایا تھا جس کے نتیجے میں اُن پر عذاب ایسی جگہ سے آیا جس کی طرف اُن کا گمان بھی نہیں جاسکتا تھا

آیت ۲۵:  کَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِہِمْ فَاَتٰاہُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ:  ’’(اے نبی!)  جھٹلایا تھا انہوں  نے بھی جو ان سے پہلے تھے ، تو اُن پر آن دھمکا عذاب وہاں  سے جہاں  سے انہیں  گمان تک نہیں  تھا۔ ‘‘

UP
X
<>