May 8, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 26

فَأَذَاقَهُمُ اللَّهُ الْخِزْيَ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ الآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ

چنانچہ اﷲ نے اُن کو اسی دُنیا میں رُسوائی کا مزہ چکھایا، اور آخرت کا عذاب تو اور بھی بڑا ہے۔ کاش یہ لوگ جانتے !

آیت ۲۶:  فَاَذَاقَہُمُ اللّٰہُ الْخِزْیَ فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا:  ’’تو اللہ نے انہیں د نیا کی زندگی میں  رسوائی کا مزہ چکھا دیا۔ ‘‘

        وَلَـعَذَابُ الْاٰخِرَۃِ اَکْبَرُ  لَوْ کَانُوْا یَعْلَمُوْنَ:  ’’اور آخرت کا عذاب تو بہت بڑا ہے۔ کاش کہ انہیں  معلوم ہوتا!‘‘

UP
X
<>