May 8, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 27

وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ

حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اس قرآن میں ہر قسم کی مثالیں بیان کی ہیں ، تاکہ لوگ سبق حاصل کریں

آیت ۲۷:  وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ ہٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ کُلِّ مَثَلٍ:  ’’اور ہم نے انسانوں  کے لیے اس قرآن میں  ہر قسم کی مثالیں  بیان کر دی ہیں ‘‘

        مختلف احکام و مسائل کو قرآن میں  کھول کھول کر اور اسلوب بدل بدل کر بیان کر دیا گیا ہے۔

        لَّعَلَّہُمْ یَتَذَکَّرُوْنَ:  ’’شاید کہ وہ سبق حاصل کریں ۔‘‘

UP
X
<>