May 9, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 30

إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ

(اے پیغمبر !) موت تمہیں بھی آنی ہے، اورموت انہیں بھی آنی ہے

آیت ۳۰:  اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّاِنَّہُمْ مَّـیِّتُوْنَ:  ’’(اے نبی!)  یقینا موت آپ پر بھی وارد ہو گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں۔‘‘

UP
X
<>