May 4, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 34

لَهُم مَّا يَشَاءونَ عِندَ رَبِّهِمْ ذَلِكَ جَزَاء الْمُحْسِنِينَ 

اُن کو اپنے پروردگار کے پاس ہر وہ چیز ملے گی جو وہ چاہیں گے۔ یہ ہے نیک لوگوں کا بدلہ

آیت ۳۴:  لَہُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّہِمْ ذٰلِکَ جَزٰٓؤا الْمُحْسِنِیْنَ:  ’’ان کے لیے اپنے رب کے پاس وہ سب کچھ ہے جو یہ چاہیں  گے۔ یہی بدلہ ہے نیکوکاروں  کا!‘‘

UP
X
<>