May 4, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 40

مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ

کہ کس پر وہ عذاب آتا ہے جو اُسے رُسوا کر کے رکھ دے گا، اور کس پر وہ عذاب نازل ہوتا ہے جو ہمیشہ جم کر رہے گا۔‘‘

آیت ۴۰:  مَنْ یَّاْتِیْہِ عَذَابٌ یُّخْزِیْہِ وَیَحِلُّ عَلَیْہِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ:  ’’کہ کس پر آتا ہے وہ عذاب جو اُسے رسوا کر دے اور اُس پر وہ عذاب نازل ہو جائے جو ہمیشہ رہنے والا ہو!‘‘

UP
X
<>