May 5, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 54

وَأَنِيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لا تُنصَرُونَ

اور تم اپنے پروردگار سے لَو لگاؤ، اور اُس کے فرماں بردار بن جاؤ قبل اس کے کہ تمہارے پاس عذاب آپہنچے، پھر تمہاری مدد نہیں کی جائے گی

آیت ۵۴:  وَاَنِیْبُوْٓا اِلٰی رَبِّکُمْ وَاَسْلِمُوْا لَہٗ: ’’اور اپنے رب کی طرف رجوع کرو، اور اُس کے فرمانبردار بن جاؤ‘‘

        مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَکُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ: ’’اس سے پہلے کہ تم پر عذاب مسلط ہوجائے، پھر تمہاری کہیں سے مدد نہیں کی جائے گی۔‘‘

UP
X
<>