May 5, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 62

اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ وَكِيلٌ

اﷲ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہی ہر چیز کا رکھوالا ہے

آیت ۶۲:  اَللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیْئٍ وَّہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ وَّکِیْلٌ : ’’اللہ ہی ہر شے کا خالق ہے، اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے۔‘‘

UP
X
<>