May 4, 2024

قرآن کریم > الزمر >sorah 39 ayat 66

بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ وَكُن مِّنْ الشَّاكِرِينَ

لہٰذا اس کے بجائے تم اﷲ ہی کی عبادت کرو، اور شکرگذار لوگوں میں شامل ہو جاؤ

آیت ۶۶:  بَلِ اللّٰہَ فَاعْبُدْ وَکُنْ مِّنَ الشّٰکِرِیْنَ: ’’بلکہ آپؐ صرف اللہ ہی کی بندگی کیجیے اور بن جائیے شکر گزار بندوں میں سے!‘‘

UP
X
<>