May 18, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 126

وَللَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيطًا

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اﷲ ہی کا ہے، اور اﷲ نے ہر چیز کو (اپنی قدرت کے) احاطے میں لیا ہوا ہے

آیت 126:    وَلِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْئٍ مُّحِیْطًا:  ’’اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے‘  اور اللہ تعالی  ہر شے کا احاطہ کیے  ہوئے  ہے۔‘‘

UP
X
<>