May 4, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 151

أُوْلَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ حَقًّا وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا 

ایسے لوگ صحیح معنی میں کافر ہیں اور کافروں کیلئے ہم نے ذلت آمیز عذاب تیار کر رکھا ہے

آیت 151:  اُولٰٓئِکَ ہُمُ الْکٰفِرُوْنَ حَقًّا وَاَعْتَدْنَا لِلْکٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّہِیْنًا:  ’’یہی لوگ حقیقت میں پکے ّکافر ہیں‘ اور ہم نے ان کافروں کے لیے بڑا اہانت آمیز عذاب تیار کر رکھا ہے۔‘‘

UP
X
<>