May 4, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 158

بَل رَّفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا 

بلکہ اﷲ نے انہیں اپنے پاس اٹھا لیا تھا، اور اﷲ بڑا صاحبِ اقتدار، بڑا حکمت وا لا ہے

آیت 158:   بَلْ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیْہِ وَکَانَ اللّٰہُ عَزِیْزًا حَکِیْمًا: ’’ بلکہ اللہ نے اسے اٹھا لیا اپنی طرف‘ اور اللہ تعالیٰ زبردست ہے کمال حکمت والا۔‘‘

            اس واقعہ کی تفصیل انجیل برنباس میں موجود ہے۔

UP
X
<>