May 4, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 50

اُنْظُرْ كَيْفَ يَفْتَرُوْنَ عَلَي اللّٰهِ الْكَذِبَ ۭوَكَفٰى بِهٓ اِثْمًا مُّبِيْنًا

دیکھو یہ لوگ اﷲ پر کیسے کیسے جھوٹے بہتان باندھتے ہیں ، اور کھلا گناہ ہونے کیلئے یہی بات کافی ہے

 آیت 50:   اُنْظُرْ کَیْفَ یَفْتَرُوْنَ عَلَی اللّٰہِ الْکَذِبَ: ’’دیکھو یہ لوگ اللہ پر کیسے جھوٹ باندھ رہے ہیں؟‘‘

             وَکَفٰی بِہ اِثْمًا مُّبِیْنًا: ’’اور صریح گناہ ہونے کے لیے تو یہی کافی ہے۔‘‘

            یعنی ان کی گرفت کے لیے اور ان کو عذاب دینے کے لیے یہی ایک بات کافی ہے جو انہوں نے گھڑی ہے۔

UP
X
<>