May 2, 2024

قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 52

أُوْلَئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ وَمَن يَلْعَنِ اللَّهُ فَلَن تَجِدَ لَهُ نَصِيرًا

یہ وہ لوگ ہیں جن پر اﷲ نے پھٹکار ڈال رکھی ہے، اور جس پر اﷲ پھٹکار ڈال دے، اس کیلئے تم کوئی مددگار نہیں پاؤ گے

 آیت 52:    اُولٰٓئِکَ الَّذِیْنَ لَـعَنَہُمُ اللّٰہُ: ’’یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت فرما دی ہے۔‘‘

             وَمَنْ یَّلْعَنِ اللّٰہُ فَلَنْ تَجِدَ لَــہ نَصِیْرًا: ’’اور جس پر اللہ لعنت کردے پھر تم اُس کے لیے کوئی مددگار نہیں پاؤ گے۔‘‘ 

UP
X
<>