May 5, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 17

الْيَوْمَ تُجْزَى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ لا ظُلْمَ الْيَوْمَ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ

آج کے دن ہر شخص کو اُس کے کئے کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج کوئی ظلم نہیں ہوگا۔ یقینا اﷲ بہت جلد حساب لینے والا ہے

آیت ۱۷:   اَلْیَوْمَ تُجْزٰی کُلُّ نَفْسٍم بِمَا کَسَبَتْ:  ’’آج ہر جان کو وہی بدلہ دیا جائے گا جو اُس نے کمایا۔‘‘

         لَا ظُلْمَ الْیَوْمَ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ:  ’’آج کوئی ظلم نہیں ہو گا۔ یقینا اللہ جلد حساب چکا دینے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>