May 5, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 19

يَعْلَمُ خَائِنَةَ الأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ

اﷲ آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے، اور اُن باتوں کو بھی جن کو سینوں نے چھپا رکھا ہے

آیت ۱۹:   یَعْلَمُ خَآئِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ:  ’’وہ جانتا ہے نگاہوں کی چوری کو بھی‘ اور جو کچھ سینوں میں چھپا ہے اس کو بھی۔‘‘

UP
X
<>