May 4, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 20

وَاللَّهُ يَقْضِي بِالْحَقِّ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ لا يَقْضُونَ بِشَيْءٍ إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ

اور اﷲ برحق فیصلے کرتا ہے، اور اُسے چھوڑ کر جن (جھوٹے خداؤں) کو یہ پکارتے ہیں ، وہ کسی چیز کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ یقینا اﷲ ہی ہے جو ہر بات سنتا، سب کچھ دیکھتا ہے

آیت ۲۰:   وَاللّٰہُ یَقْضِیْ بِالْحَقِّ:  ’’اور اللہ فیصلہ کرے گا حق کے ساتھ۔‘‘

         وَالَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ لَا یَقْضُوْنَ بِشَیْئٍ:  ’’اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں‘ وہ کسی چیز کا بھی فیصلہ نہیں کریں گے۔‘‘

         اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ:  ’’یقینا اللہ سب کچھ سننے والا‘ سب کچھ دیکھنے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>