May 4, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 22

ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانَت تَّأْتِيهِمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَكَفَرُوا فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ إِنَّهُ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ

یہ سب کچھ اس لئے ہوا کہ ان کے پاس اُن کے پیغمبر کھلی کھلی دلیلیں لے کر آتے تھے، تو یہ انکار کرتے تھے، اس لئے اﷲ نے اُنہیں پکڑ میں لیا۔ یقینا وہ بڑی قوت والا، سزادینے میں بڑا سخت ہے

آیت ۲۲:   ذٰلِکَ بِاَنَّہُمْ کَانَتْ تَّاْتِیْہِمْ رُسُلُہُمْ بِالْبَیِّنٰتِ  ’’یہ اس لیے ہوا کہ ان کے پاس آتے رہے ان کے رسول بہت واضح نشانیوں کے ساتھ‘‘

         فَکَفَرُوْا فَاَخَذَہُمُ اللّٰہُ اِنَّہٗ قَوِیٌّ شَدِیْدُ الْعِقَابِ:  ’’لیکن انہوںنے کفر کیا تو اللہ نے انہیں پکڑ لیا‘ یقینا وہ بہت طاقتور‘ سزا دینے میں بہت سخت ہے۔‘‘

UP
X
<>