May 4, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 30

وَقَالَ الَّذِي آمَنَ يَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُم مِّثْلَ يَوْمِ الأَحْزَابِ

اور جو شخص اِیمان لے آیا تھا اُس نے کہا : ’’ اے میری قوم ! مجھے ڈر ہے کہ تم پر ویسا ہی دن نہ آجائے جیسا بہت سے گروہوں پر آچکا ہے

آیت ۳۰:   وَقَالَ الَّذِیْٓ اٰمَنَ یٰــقَوْمِ  ’’اور مردِ مؤمن نے (اپنی تقریر جاری رکھتے ہوئے) کہا : اے میری قوم کے لوگو!‘‘

         اِنِّیْٓ اَخَافُ عَلَیْکُمْ مِّثْلَ یَوْمِ الْاَحْزَابِ: ’’مجھے اندیشہ ہے تم پر ایسے دن کا جیسے دن پہلی قوموں پر آئے تھے۔‘‘

UP
X
<>