May 3, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 32

وَيَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ يَوْمَ التَّنَادِ

اور اے میری قوم ! مجھے تم پر اس دن کا خوف ہے جس میں چیخ پکار مچی ہوگی

آیت ۳۲:   وَیٰـقَوْمِ اِنِّیْٓ اَخَافُ عَلَیْکُمْ یَوْمَ التَّنَادِ: ’’اور اے میری قوم کے لوگو! مجھے اندیشہ ہے تم پر چیخ پکار کے دن کا۔‘‘

        جس دن ہر طرف فریاد و فغاں اور چیخ وپکار مچی ہو گی اور لوگ ایک دوسرے کو پکار رہے ہوں گے۔ 

UP
X
<>