May 4, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 33

يَوْمَ تُوَلُّونَ مُدْبِرِينَ مَا لَكُم مِّنَ اللَّهِ مِنْ عَاصِمٍ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ

جس دن تم پیٹھ پھیر کر اس طرح بھاگو گے کہ کوئی بھی تمہیں اﷲ سے بچانے والا نہیں ہوگا، اور جسے اﷲ بھٹکا دے، اُسے کوئی راستہ دِکھانے والا میسر نہیں آتا

آیت ۳۳:   یَوْمَ تُوَلُّوْنَ مُدْبِرِیْنَ مَا لَکُمْ مِّنَ اللّٰہِ مِنْ عَاصِمٍ: ’’جس دن تم پیٹھ موڑ کر بھاگو گے‘ لیکن اللہ کی پکڑ سے تمہیں بچا نے والا کوئی نہیں ہو گا۔‘‘

         وَمَنْ یُّضْلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنْ ہَادٍ: ’’اور جسے اللہ ہی گمراہ کر دے پھر اسے ہدایت دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔‘‘

UP
X
<>