May 5, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 62

ذَلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ لاَّ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ فَأَنَّى تُؤْفَكُونَ

وہ ہے اﷲ جو تمہارا پروردگار ہے، ہر چیز کا پیدا کرنے والا۔ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ پھر کہاں سے کوئی چیز تمہیں اوندھا چلا دیتی ہے؟

آیت ۶۲:   ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمْ خَالِقُ کُلِّ شَیْئٍ : ’’وہ ہے اللہ تمہارا رب جو ہر چیز کا خالق ہے۔‘‘

         لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَاَنّٰی تُؤْفَکُوْنَ: ’’ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں‘ تو کہاں سے تم پھرائے جارہے ہو!‘‘

UP
X
<>