May 5, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 63

كَذَلِكَ يُؤْفَكُ الَّذِينَ كَانُوا بِآيَاتِ اللَّهِ يَجْحَدُونَ

اسی طرح وہ لوگ بھی اوندھے چلے تھے جو (پہلے) ہماری آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے

آیت ۶۳:   کَذٰلِکَ یُؤْفَکُ الَّذِیْنَ کَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجْحَدُوْنَ: ’’اسی طرح وہ لوگ بھی اُلٹے پھرائے گئے تھے جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے۔‘‘

UP
X
<>