May 5, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 68

هُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ فَإِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ

وہی ہے جو زندگی دیتا اور موت دیتا ہے۔ اور جب وہ کسی کام کا فیصلہ کر لیتا ہے تو اُس سے صرف اتنا کہتا ہے کہ : ’’ ہوجا‘‘ بس وہ ہو جاتی ہے

آیت ۶۸:    ہُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَیُمِیْتُ: ’’وہی ہے جو زندہ رکھتا ہے اور موت وارد کرتا ہے۔‘‘

         فَاِذَا قَضٰٓی اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ: ’’چنانچہ (اُس کے امر کی شان تو یہ ہے کہ) جب وہ کسی کام کا فیصلہ کر لیتا ہے تو کہتا ہے ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔‘‘

UP
X
<>