May 6, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 12

وَالَّذِي خَلَقَ الأَزْوَاجَ كُلَّهَا وَجَعَلَ لَكُم مِّنَ الْفُلْكِ وَالأَنْعَامِ مَا تَرْكَبُونَ

اور جس نے ہر طرح کے جوڑے پیدا کئے، اور تمہارے لئے وہ کشتیاں اور چو پائے بنائے جن پر تم سواری کرتے ہو

آیت ۱۲:  وَالَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ کُلَّہَا: ’’اور وہ کہ جس نے بنائے ہیں تمام مخلوقات کے جوڑے‘‘

           وَجَعَلَ لَکُمْ مِّنَ الْفُلْکِ وَالْاَنْعَامِ مَا تَرْکَبُوْنَ: ’’اور تمہارے لیے بنائی ہیں کشتیاں بھی اور چوپائے بھی جن پر تم سواری کرتے ہو۔‘‘

UP
X
<>