May 6, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 20

وَقَالُوا لَوْ شَاء الرَّحْمَنُ مَا عَبَدْنَاهُم مَّا لَهُم بِذَلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلاَّ يَخْرُصُونَ

اور یہ کہتے ہیں کہ : ’’ اگر خدائے رحمن چاہتا تو ہم ان (فرشتوں ) کی عبادت نہ کرتے۔‘‘ ان کو اس بات کی حقیقت کا ذرا بھی علم نہیں ہے، اور ان کا کام اس کے سوا کچھ نہیں کہ اندازوں کے تیر چلاتے ہیں

آیت ۲۰:  وَقَالُوْا لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُ مَا عَبَدْنٰہُمْ: ’’اور وہ کہتے ہیں کہ اگر رحمان چاہتا تو ہم ان کی بندگی نہ کرتے۔‘‘

           مَا لَہُمْ بِذٰلِکَ مِنْ عِلْمٍ اِنْ ہُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ: ’’ان کے پاس اس کے لیے کوئی علمی سند نہیں ہے‘ وہ تو محض اٹکل کے تیر چلا رہے ہیں۔‘‘

UP
X
<>