May 5, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 41

فَإِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُم مُّنتَقِمُونَ

اب تو یہی ہوگا کہ اگر ہم تمہیں دُنیا سے اُٹھالیں ، تب بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں

آیت ۴۱:  فَاِمَّا نَذْہَبَنَّ بِکَ فَاِنَّا مِنْہُمْ مُّنْتَقِمُوْنَ: ’’تو اگرہم آپ کو لے بھی جائیں ‘تب بھی ان سے تو ہم انتقام لے کر ہی رہیں گے۔‘‘

          اگر ہم آپ کو اپنے پاس بلا لیں تب بھی انہیں تو ان کے جرائم کی سزا مل کر ہی رہے گی۔

UP
X
<>