May 6, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat74

إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَالِدُونَ

البتہ جولوگ مجرم تھے، وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے

آیت ۷۴:  اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ عَذَابِ جَہَنَّمَ خٰلِدُوْنَ: ’’ (اس کے برعکس) جو مجرم ہوں گے وہ جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے۔ ‘‘

UP
X
<>