May 7, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 75

لا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ

وہ عذاب اُن کیلئے ہلکا نہیں پڑنے دیا جائے گا، اور وہ اُس میں مایوس پڑے ہوں گے

آیت ۷۵:  لَا یُفَتَّرُ عَنْہُمْ وَہُمْ فِیْہِ مُبْلِسُوْنَ: ’’وہ ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اسی میں پڑے رہیں گے بالکل نا امید ہو کر۔ ‘‘

          انہیں جہنم سے چھٹکارا پانے کا کوئی امکان نظر نہیں آئے گا۔ 

UP
X
<>