May 6, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 78

لَقَدْ جِئْنَاكُم بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كَارِهُونَ

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہارے پاس حق بات لے کر آئے تھے، لیکن تم میں سے اکثر لوگ حق بات ہی کو بُرا سمجھتے ہیں

آیت ۷۸:  لَقَدْ جِئْنٰـکُمْ بِالْحَقِّ وَلٰکِنَّ اَکْثَرَکُمْ لِلْحَقِّ کٰرِہُوْنَ: ’’ہم تو تمہارے پاس حق لے کر آئے تھے لیکن تمہاری اکثریت حق کو نا پسند کرتی ہے۔ ‘‘

          اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں کے ذریعے تمہارے پاس سچا دین اور سچی تعلیمات پہنچا دی تھیں‘ لیکن تم میں سے اکثر لوگ حق سے بیزار ہی رہے‘ جس کا نتیجہ آج تمہارے سامنے ہے۔ 

UP
X
<>