April 26, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 34

إِنَّ هَؤُلاء لَيَقُولُونَ

یہ لوگ صاف کہتے ہیں

آیت ۳۴:  اِنَّ ہٰٓؤُلَآءِ لَیَقُوْلُوْنَ: ’’ یہ لوگ تو یہی کہہ رہے ہیں۔‘‘

          ہٰٓؤُلَآءِ سے یہاں اہل مکہ مراد ہیں۔ چونکہ یہ مکی سورت ہے اس لیے بنی اسرائیل کا ذکر کرنے کے بعد اب مشرکین مکہ کے اقوال و عقائد پر تبصرہ ہونے جا رہا ہے۔ 

UP
X
<>