April 26, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 39

 وَمَا خَلَقْنَاهُمَا إِلاَّ بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لا يَعْلَمُونَ

ہم نے اُنہیں برحق مقصد ہی کیلئے پیدا کیا ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ سمجھتے نہیں ہیں

آیت ۳۹:  مَا خَلَقْنٰہُمَآ اِلَّا بِالْحَقِّ وَلٰکِنَّ اَکْثَرَہُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ: ’’اور ہم نے نہیں بنایا ان دونوں کو مگر حق کے ساتھ‘ مگر ان لوگوں کی اکثریت علم نہیں رکھتی۔‘‘

UP
X
<>