April 26, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 53

يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَابِلِينَ

وہ آمنے سامنے بیٹھے ہوئے سندس اور اِستبرق کا لباس پہنے ہوں گے

آیت ۵۳:  یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّاِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ: ’’باریک اور موٹے ریشم کا لباس پہنیں گے‘ ایک دوسرے کی طرف رخ کیے ہوئے (بیٹھے ہوں گے)۔‘‘

          ان کا نیچے کا لباس موٹے ریشم کا جبکہ اوپر کا لباس باریک ریشم کا ہو گا۔ 

UP
X
<>