April 26, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 57

فَضْلاً مِّن رَّبِّكَ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

یہ سب تمہارے پروردگار کی طرف سے فضل ہوگا۔ (انسان کیلئے) زبردست کامیابی یہی ہے

آیت ۵۷:  فَضْلًا مِّنْ رَّبِّکَ ذٰلِکَ ہُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ: ’’یہ فضل ہو گا آپ کے رب کی طرف سے۔ یقینا یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔‘‘

          بلاشبہ اس میں ان کی نیکیوں اور محنت کا بھی حصہ ہو گا‘ لیکن اُس دن کی کامیابی نیک اعمال کی کثرت کے باوجود بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اس کے خصوصی فضل کے بغیر ممکن نہیں ہو گی۔ 

UP
X
<>