April 26, 2024

قرآن کریم > الجاثية >sorah 45 ayat 11

هَذَا هُدًى وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مَّن رِّجْزٍ أَلِيمٌ

یہ (قرآن) سراپا ہدایت ہے، اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کا انکار کیا ہے، اُن کیلئے بلا کا دردناک عذاب ہے

آیت ۱۱   ہٰذَا ہُدًی وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمْ لَہُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ: ’’یہ (قرآن)  ہے ہدایت ۔ اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیات کا کفر کیا ان کے لیے بہت ہی درد ناک عذاب ہوگا۔‘‘ 

UP
X
<>