May 7, 2024

قرآن کریم > محمّـد >sorah 47 ayat 17

وَالَّذِينَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَآتَاهُمْ تَقْواهُمْ

اور جن لوگوں نے ہدایت کا راستہ اختیار کیا ہے، اﷲ نے اُنہیں ہدایت میں اور ترقی دی ہے، اور اُنہیں اُن کے حصے کا تقویٰ عطافرمایا ہے

آیت ۱۷ وَالَّذِیْنَ اہْتَدَوْا زَادَہُمْ ہُدًی وَّاٰتٰہُمْ تَقْوٰاہُمْ: ’’اور وہ لوگ جو ہدایت پر ہیں اللہ نے ان کی ہدایت میں اور اضافہ کر دیا ہے اور انہیں ان کے حصے کا تقویٰ عطا فرمایا ہے۔

          جب سے رسول اللہ کی تحریک مرحلہ ٔ قتال میں داخل ہوئی ہے اہل ایمان کے جوشِ ایمانی‘ ذوقِ شہادت اور تقویٰ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

UP
X
<>