April 26, 2024

قرآن کریم > الفتح >sorah 48 ayat 14

وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ يَغْفِرُ لِمَن يَشَاء وَيُعَذِّبُ مَن يَشَاء وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا 

اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت تمام تر اﷲ ہی کی ہے، وہ جس کو چاہے، بخش دے، اور جس کو چاہے، عذاب دے، اور اﷲ بہت بخشنے والا، بہت مہربان ہے

آیت ۱۴   وَلِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ:’’اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے۔ ‘‘

            یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآء وَیُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآء: ’’ وہ بخشے گا جس کو چاہے گااور عذاب دے گا جس کو چاہے گا۔‘‘

            وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا: ’’ اور اللہ بہت بخشنے والا‘ نہایت رحم کرنے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>