May 5, 2024

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 10

وَالَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ 

اور جن لوگوں نے کفر اپنایا اور ہماری نشانیوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ کے باسی ہیں

آیت 10:  وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَکَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَآ اُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ:  ،،اور جنہوں  نے انکار کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہی لوگ جہنم والے ہیں ۔ ،،

UP
X
<>