May 18, 2024

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 102

قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُواْ بِهَا كَافِرِينَ

تم سے پہلے ایک قوم نے اس قسم کے سوالات کئے تھے، پھر ان (کے جو جوابات دیئے گئے ان) سے منکر ہوگئے

آیت 102:   قَدْ سَاَلَہَا قَوْمٌ مِّنْ قَـبْلِکُمْ ثُمَّ اَصْبَحُوْا بِہَا کٰفِرِیْنَ:  ،،تم سے پہلے ایک قوم (اہل ِکتاب)  نے اس قسم کے سوالات کیے تھے اور پھر وہ ان کا انکار کرنے والے بن گئے تھے۔ ،،

UP
X
<>