May 6, 2024

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 16

يَهْدِي بِهِ اللَّهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهُ سُبُلَ السَّلاَمِ وَيُخْرِجُهُم مِّنِ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِهِ وَيَهْدِيهِمْ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ 

جس کے ذریعے اﷲ ان لوگوں کو سلامتی کی راہیں دکھاتا ہے جو اس کی خوشنودی کے طالب ہیں ، اور انہیں اندھیریوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے، اور انہیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرماتا ہے

ٓیت 16:  یَّہْدِیْ بِہِ اللّٰہُ مَنِ اتَّـبَعَ رِضْوَانَہ سُبُلَ السَّلٰمِ:   ،،اس کے ذریعے سے اللہ  تعالیٰ رہنمائی فرماتا ہے ان کی جو اس کی رضا کے طالب ہیں ، سلامتی کے راستوں  کی طرف،،

             وَیُخْرِجُہُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوْرِ بِاِذْنِہ وَیَہْدِیْہِمْ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ:  ،،اور نکالتا ہے انہیں اندھیروں  سے روشنی کی طرف اپنے حکم سے اور ان کی رہنمائی فرماتا ہے سیدھے راستے کی طرف۔ ،،

UP
X
<>