April 26, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 17

اِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيٰنِ عَنِ الْيَمِيْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيْدٌ

اُس وقت بھی جب (اعمال کو) لکھنے والے دو فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں ، ایک دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب بیٹھا ہوتا ہے

آيت 17: اِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيٰنِ عَنِ الْيَمِيْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيْدٌ:  «جبكه ليتے جاتے هيں دو لينے والے جو دائيں طرف اور بائيں طرف بيٹھے هوتے هيں».

يعنى الله تعالى خود بهى هر جگه هر آن موجود هے، اس كے علاوه اس نے هر انسان كے دائيں بائيں دو فرشتے بهى مقرر كر ركھے هيں، جو اس كے هر فعل اور عمل كو ريكارڈ كر رهے هيں. سورة الانفطار، آيت: 11 ميں ان فرشتوں كو ﴿كِرَامًا كَاتِبِيْنَ﴾ كا نام ديا گيا هے.

UP
X
<>