May 6, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 31

وَلِلّٰهِ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۙ لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اَسَاۗءُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اَحْسَنُوْا بِالْحُسْنٰى 

اور آسمانوں میں جو کچھ ہے، وہ بھی اور زمین میں جو کچھ ہے، وہ بھی اﷲ ہی کا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ جنہوں نے بُرے کام کئے ہیں ، وہ اُن کو اور اُن کے عمل کا بھی بدلہ دے گا، اور جنہوں نے نیک کام کئے ہیں ، اُن کو بہترین بدلہ عطا کرے گا

آيت 31:  وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ:  «اور الله هى كا هے جو كچھ آسمانوں ميں هے اور جو كچھ زمين ميں هے»

آسمانوں اور زمين كى هر چيز كا مالك الله تعالى هى هے.

لِيَجْزِيَ الَّذِينَ أَسَاءُوا بِمَا عَمِلُوا:  «تاكه وه بدله دے ان كو جنهوں نے برائياں كمائى هيں ان كے اعمال كا»

وَيَجْزِيَ الَّذِينَ أَحْسَنُوا بِالْحُسْنَى:  «اور بدله دے ان كو جنهوں نے نيك كام كيے هيں اچھا».

UP
X
<>