May 1, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 18

كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَنُذُرِ

عاد کی قوم نے بھی جھٹلانے کا رویہ اِختیار کیا، پھر دیکھ لو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں؟

آيت 18:  كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ:  «جھٹلايا تھا قومِ عاد نے بھى، تو كيسا رها ميرا عذاب اور ميرا خبردار كرنا»؟

UP
X
<>