May 2, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 26

سَيَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ

(ہم نے پیغمبر صالح علیہ السلام سے کہا کہ :) ’’ کل ہی انہیں پتہ چل جائے گا کہ پرلے درجے کا جھوٹا شیخی باز کون تھا؟

آيت 26:  سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ:  «جلد هى انهيں معلوم هو جائے گا كه كون انتهائى جھوٹا اور شيخى خورا هے!»

UP
X
<>